the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منڈی،17فروری(ایجنسی) جمعہ کو ایک اسکول بس کے پلٹنے اور کھائی میں گر جانے سے 25 بچے زخمی ہو گئے. حادثہ اس وقت ہوا جب بس ڈرائیور ایک اور بس سے آگے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا. سملوگ گاؤں سے ڈھیر کے وویکانند پبلک اسکول جا رہی بس میں 30 بچے سوار تھے. حادثہ یہاں سے 130 کلومیٹر دور سندرنگر ڈویژن میں ہوا.

پارلیمانی سیکرٹری سوہن لال نے جائے حادثہ کا دورہ کرنے



کے بعد بتایا کہ زخمی بچوں کو سندرنگر ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد منڈی کے زونل ہسپتال میں ریفر کیا گیا ہے. انہوں نے کہا 'زیادہ تر بچوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ نصف درجن بچوں کی کئی ہڈیاں ٹوٹ گئی لیکن سب کی حالت خطرے سے باہر ہے.' 


مقامی انتظامیہ نے شدید زخمی تمام بچوں کو فوری امداد کے طور پانچ ہزار روپے اور ساتھ ہی ان کا مفت علاج کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے. حادثے میں بس ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.